لاڑکانہ:ڈاکو پرپولیس فائرنگ کی ویڈیو وائرل، اہلکار گرفتار

لاڑکانہ:ڈاکو پرپولیس فائرنگ  کی ویڈیو وائرل، اہلکار گرفتار

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)لاڑکانہ میں ڈاکو پر پولیس اہلکار کی جانب سے فائر کرکے مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ایس ایس پی احمد فیصل چوہدری نے نوٹس لے لیتے ہوئے تھانہ حیدری پر تعینات اہلکار عرض محمد کوگرفتار کروالیا، پولیس نے گرفتار اہلکار سے تفتیش شروع کردی۔

لاڑکانہ میں ڈاکو پر پولیس اہلکار کی جانب سے فائر کرکے مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ایس ایس پی احمد فیصل چوہدری نے نوٹس لے لیتے ہوئے تھانہ حیدری پر تعینات اہلکار عرض محمد کوگرفتار کروالیا، پولیس نے گرفتار اہلکار سے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں