عدیل احمد تھانہ نارتھ ناظم آباد میں ایس ایچ او تعینات
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے انسپکٹر عدیل احمد کو تھانہ نارتھ ناظم آباد کا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا ہے۔۔
جبکہ سب انسپکٹر عارف کو تھانہ حیدری مارکیٹ کا ایس ایچ او مقرر کیا گیا ہے اور سب انسپکٹر فہد صدیقی کو تھانہ سمن آباد کا ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے ۔