ڈی آئی بی پاکستان کی زندی ایپ سے شراکت داری

ڈی آئی بی پاکستان کی  زندی ایپ سے شراکت داری

کراچی(سٹی ڈیسک)ڈی آئی بی پاکستان نے زندگی(جو جے ایس بینک کی ملکیت ہے )کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کرلی جس کا مقصد پاکستان بھر میں صارفین کے لیے ڈیجیٹل بینکنگ خدمات کو بہتر بنانا ہے ۔۔۔

۔ معاہدے کے تحت ڈی آئی بی پاکستان زندگی کے لیے کرنٹ اکاؤنٹ کی سہولت فراہم کرے گا جس سے صارفین زندی ایپ کے ذریعے براہِ راست اکاؤنٹ استعمال کرسکیں گے ۔۔ڈی آئی بی کے سی ای او محمد علی گلفراز نے کہا کہ اس معاہدے کے ذریعے ہم اپنی خدمات کوزندی کے ڈیجیٹل نظام تک وسعت دے رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں