گزشتہ سال پاور سیکٹر کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوا، لیگی رہنما

گزشتہ سال پاور سیکٹر کیلئے اہم  سنگ میل ثابت ہوا، لیگی رہنما

میرپور خاص (بیورو رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے رہنما آصف معراج راجپوت نے کہا ہے کہ گزشتہ سال پاور سیکٹر کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوا۔۔

، اس دوران توانائی کے شعبے میں اصلاحات، مالی نظم و ضبط اور نظام میں بہتری کے نمایاں نتائج سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی نگرانی اور وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری کی پالیسیوں کے تحت پاور سیکٹر میں گردشی قرض کے پھیلاؤ کو محدود کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں