3 ملزمان کی ضمانت منظور

3 ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی کیلئے را سے فنڈنگ سے متعلق مقدمے میں 3 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ملزمان کو پانچ پانچ لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت پر رہا کرنے کی ہدایت کی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی کیلئے را سے فنڈنگ سے متعلق مقدمے میں 3 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ملزمان کو پانچ پانچ لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت پر رہا کرنے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں