گورنر نے کھلے مین ہولز کیلئے ڈھکنوں کی فراہمی شروع کر دی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر ہاؤس سے شہریوں کو کھلے مین ہولز کیلئے ڈھکنوں کی فراہمی شروع کر دی گئی، بیل آف ہوپ پر شہریوں کو ڈھکن فراہم کر دیے گئے ۔۔۔
گورنر نے اس حوالے سے ہیلپ لائن کا بھی اجرا کر دیا۔انہوں نے کہا کہ شہری کھلے مین ہولز بند کروانے کیلئے ہیلپ لائن 1366 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔