خالد مقبول صدیقی سے برٹش کونسل کے وفد کی ملاقات

خالد مقبول صدیقی سے برٹش کونسل کے وفد کی ملاقات

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے برٹش کونسل پاکستان کے کنٹری ہیڈ مسٹر جیمز ہیمپسن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملاقات کی۔

 ملاقات میں ملک کے تعلیمی نظام میں بہتری، تکنیکی تعلیم کے فروغ اور عالمی شراکت داری کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، برٹش کونسل کے وفد نے وفاقی وزیر کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں