خراجِ تحسین کی تقریب
کراچی(این این آئی)آرٹس کونسل اسٹیج شو کمیٹی کی جانب سے ڈائریکٹر علی رضا کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقادکیاگیا ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی غلام اظفر مہیسر و دیگر نے اظہارِ خیال کیا ۔
آرٹس کونسل اسٹیج شو کمیٹی کی جانب سے ڈائریکٹر علی رضا کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقادکیاگیا ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی غلام اظفر مہیسر و دیگر نے اظہارِ خیال کیا ۔