گل پلازہ متاثرین کی مالی مدد کا اعلان حوصلہ افزا، آفاق احمد

گل پلازہ متاثرین کی مالی مدد  کا اعلان حوصلہ افزا، آفاق احمد

کراچی(این این آئی)چیئر مین آفاق احمد نے گل پلازہ کا دورہ کرنے اورمتاثرہ دکانداروں کو حوصلہ دینے اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے بعد ریسکوآپریشن کے دوران لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونے والے فائر فائیٹر فرقان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کرنے اس نوجوان کے گھر پہنچے ۔

چیئر مین آفاق احمد نے گل پلازہ کا دورہ کرنے اورمتاثرہ دکانداروں کو حوصلہ دینے اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے بعد ریسکوآپریشن کے دوران لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونے والے فائر فائیٹر فرقان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کرنے اس نوجوان کے گھر پہنچے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں