پڈعیدن:1122ایمبولینس سروس کا باقاعدہ افتتاح

پڈعیدن:1122ایمبولینس  سروس کا باقاعدہ افتتاح

پڈعیدن (نمائندہ دنیا)رورل ہیلتھ سینٹر پڈعیدن میں 1122 ایمبولینس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔۔

 اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر عبدالغفور آرائیں کے اعزاز میں الوداعی تقریب بھی منعقد کی گئی، جس کے بعد نئے تعینات ایم ایس ڈاکٹر عبدالفتاح راجپر نے اپنی ذمہ داریاں باقاعدہ طور پر سنبھال لیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالفتاح راجپر نے کہا،انشاء اللہ پڈعیدن کی عوام کی بھرپور خدمت کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں