پنشن، واجبات کی عدم ادائیگی سیکریٹری بلدیات سے جواب طلب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی اداروں کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور واجبات کی عدم ادائیگی پر میئر کراچی و دیگر کے ۔۔۔
خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے سیکریٹری بلدیات سے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی سے متعلق جواب طلب کرتے ہوئے مزید سماعت ملتوی کردی۔