زمین کے تنازع پر 3مقدمات درج، 13ملزمان گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی بروہی گوٹھ میں گزشتہ روز زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم کا واقعے میں ۔۔۔
پولیس نے 3 مقدمات درج کرلئے ۔ مقدمے میں ہنگامہ آرائی،ہوائی فائرنگ،سرکاری املاک کو نقصان پہچانے سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی۔ جائے وقوعہ سے پولیس نے 13 ملزمان کو گرفتار بھی کیا ۔گرفتار ملزمان کی شناخت ساجن، پرویز ، سلمان،احسان، عبدالستار،زبیر،مہر اور غفار کے نام سے ہوئی،وریام،رضوان،میر محمد،نظر اور سہیل بھی گرفتار ملزمان میں شامل ہیں۔