کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک

کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے کریم ٹاؤن کے قریب بجلی کی ہائی ٹینشن کی تار چوری کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی،لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

سپر ہائی وے کریم ٹاؤن کے قریب بجلی کی ہائی ٹینشن کی تار چوری کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی،لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں