نجی بینک میں آتشزدگی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں نجی بینک میں آگ کی اطلاع ملی ہے ۔موصولہ اطلاعات کے مطابق فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی روانہ کر دی گئی۔
شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں نجی بینک میں آگ کی اطلاع ملی ہے ۔موصولہ اطلاعات کے مطابق فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی روانہ کر دی گئی۔