پیپلز یونائیٹڈ لیبر الائنس کی تعزیت

پیپلز یونائیٹڈ لیبر الائنس کی تعزیت

کراچی (این این آئی)پیپلز یونائیٹڈ لیبر الائنس کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے سرپرست اعلیٰ لیاقت علی مگسی،چیئرمین سید محسن رضا اورمرکزی کابینہ ذمہ داران و کارکنان نے۔۔۔

 واٹر کارپوریشن کے ملازم اکرم قریشی بہنوئی حاجی محمد یامین قریشی مرحوم ڈی ایم ڈی فنانس عمران اقبال زیدی کے ڈرائیور عبدالغنی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحومین کے سوگوار خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں