گھریلو رنجش پرخودکشی

گھریلو رنجش پرخودکشی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورنگی الیاس گوٹھ کے رہائشی شخص نے گھریلو رنجش کے باعث پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ہلاک شخص کی شناخت 29 سالہ روجر مسیح ولد اسلم مسیح کے نام سے کی گئی۔

کورنگی الیاس گوٹھ کے رہائشی شخص نے گھریلو رنجش کے باعث پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ہلاک شخص کی شناخت 29 سالہ روجر مسیح ولد اسلم مسیح کے نام سے کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں