ایک شخص پیڈسٹرین برج پر لٹک گیا

ایک شخص پیڈسٹرین برج پر لٹک گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شارع قائدین کے قریب ایک شخص پیڈسٹرین برج پر لٹک گیا، پولیس نے بات چیت کرکے اسے نیچے اتار لیا۔

 ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق برج پر لٹکے شخص نے سابق گورنر کامران ٹیسوری کا بینر لپیٹا ہوا تھا۔شہری عبدالحکیم نے کہا کہ وہ کامران ٹیسوری سے ملاقات کرنا چاہتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں