میوزیکل بیٹھک کا انعقاد
کراچی (این این آئی)آرٹس کونسل کی میوزک کمیٹی کے زیر اہتمام کلاسیکل موسیقی پر مبنی میوزیکل بیٹھک کا انعقاد کیا گیا۔ استاد فتح علی خان نے بسنت بہار ااور ٹھمری پیش کرکے حاضرین کے دل جیت لیے۔
آرٹس کونسل کی میوزک کمیٹی کے زیر اہتمام کلاسیکل موسیقی پر مبنی میوزیکل بیٹھک کا انعقاد کیا گیا۔ استاد فتح علی خان نے بسنت بہار ااور ٹھمری پیش کرکے حاضرین کے دل جیت لیے۔