اسناد تقسیم کرنے کی تقریب
کراچی(این این آئی)جناح ٹاؤن میں گرین کریسنٹ ٹرسٹ کے زیر اہتمام اساتذہ کے لیے تربیتی سیشن کے اختتام پر اسناد تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی، ٹاؤن چیئرمین رضوان عبدالسمیع مہمانِ خصوصی تھے ۔
جناح ٹاؤن میں گرین کریسنٹ ٹرسٹ کے زیر اہتمام اساتذہ کے لیے تربیتی سیشن کے اختتام پر اسناد تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی، ٹاؤن چیئرمین رضوان عبدالسمیع مہمانِ خصوصی تھے ۔