کورنگی شاہ فیصل پل ڈاکوؤں کی چیک پوسٹ بن چکا ،تحریک انصاف
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر راجا اظہر نے کورنگی شاہ فیصل پل پر بڑھتی وارداتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
کورنگی شاہ فیصل پل ڈاکوؤں کی چیک پوسٹ بن چکا جہاں شہریوں کو دن دہاڑے لوٹا جا رہا ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہ فیصل پل پر مسلح ڈاکوؤں کی جانب سے لوٹ مار پولیس کی مکمل ناکامی کا ثبوت ہے۔