فہمیدہ کیس کے ملزمان عدالت پیش، ضمانت میں 7روزہ توسیع

فہمیدہ کیس کے ملزمان عدالت پیش، ضمانت میں 7روزہ توسیع

میرپور خاص (بیورو رپورٹ)نجی میڈیکل کالج کی طالبہ فہمیدہ لغاری کیس میں گرفتار ملزمان عابد لغاری اور ۔۔۔

طالبعلم عبدالرحمان کو پولیس نے عدالت میں پیش کیا، عدالت نے عابد لغاری کا مزید ریمانڈ نہ دیتے ہوئے جیل کسٹڈی کرنے کا حکم دیا، جبکہ عبدالرحمان کو مزید دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، اس کیس میں قبل از گرفتاری ضمانت کرانے والے پرنسپل تنویر عالم اور پروفیسر فرزانہ کی ضمانت میں 7 دن کی توسیع کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں