درخواست ضمانت مسترد

درخواست ضمانت مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیشن عدالت جنوبی نے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ملزمان عمران اور اسجد کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ پولیس نے عدالت کو بتایا گیا کہ ملزمان کو پٹرولنگ کے دوران گرفتار کیا گیا تھا ۔

سیشن عدالت جنوبی نے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ملزمان عمران اور اسجد کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ پولیس نے عدالت کو بتایا گیا کہ ملزمان کو پٹرولنگ کے دوران گرفتار کیا گیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں