گھریلو رنجش پر خودکشی

گھریلو رنجش پر خودکشی

کراچی(آئی این پی )لیاقت آباد کے رہائشی نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی ۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 32 سالہ فہد ولد آفتاب کے نام سے کی گئی۔متوفی نے گھریلو رنجش کے باعث خودکشی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں