ڈیزل فروش پکڑا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے ڈیزل فروخت کرنے والے ملزم عاشق محمد کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کے ڈی اے روڈ کے ڈی اے چوک کے قریب کھلا ڈیزل فروخت کررہا تھا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے