نوجوان حادثے کی نذر
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کیماڑی گیٹ نمبر 17 کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔
متوفی کی شناخت 35 سالہ رمضان کے نام سے ہوئی، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے