پنگریو:مبینہ جنسی زیادتی پر 13سالہ لڑکی کا عدالت سے رجوع

پنگریو:مبینہ جنسی زیادتی پر 13سالہ لڑکی کا عدالت سے رجوع

پنگریو (نامہ نگار)پنگریوکے نواحی شہرکھوسکی کے قریب گاؤں مولیڈنو خاصخیلی میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے کے بعد متاثرہ لڑکی یاسمین خاصخیلی نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے۔۔۔

 ملزم کے خلاف درخواست دائر کی، جس پر عدالت نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تھانے کو مقدمہ درج کرنے اور قانونی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا عدالتی حکم پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں