نان کسٹم پٹرول ضبط

نان کسٹم  پٹرول ضبط

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں پولیس نے نان کسٹم (ایرانی) پٹرول فروخت کرنے والے ملزم حیدر علی ولد نصیر احمد کو گرفتار کرکے 30 لٹر ایرانی پٹرول، موبائل فون اور نقدی برآمد کرلی۔

اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں پولیس نے نان کسٹم (ایرانی) پٹرول فروخت کرنے والے ملزم حیدر علی ولد نصیر احمد کو گرفتار کرکے 30 لٹر ایرانی پٹرول، موبائل فون اور نقدی برآمد کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں