حیدر آباد:جی ایم پوسٹل لائف کے والد کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

حیدر آباد:جی ایم پوسٹل لائف کے والد کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

حیدر آباد (بیورو رپورٹ)جنرل منیجر پوسٹل لائف انشورنس (جنوبی) پاکستان فضل کریم مغل کے والد اشرف مغل (مرحوم) کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کیلئے خصوصی طور پر فاتحہ خوانی کی گئی۔ تقریب میں محکمہ ڈاک کے اعلیٰ حکام، افسران اور ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اور فاتحہ خوانی ودعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں