جی پی اوصد رمیں واٹر چلرنصب
کراچی (این این آئی)الخدمت کراچی کے واش پروگرام کے تحت جی پی او صدر میں واٹر چلر نصب کردیا گیا جس کا مقصد پوسٹ آفس میں آنے والے شہریوں کو صاف اور ٹھنڈے پانی کی سہولت کو یقینی بنا نا ہے ۔واٹر چلر کا افتتاح ایگزیکٹو ڈائریکٹر الخدمت کراچی راشد قریشی نے کیا ۔
الخدمت کراچی کے واش پروگرام کے تحت جی پی او صدر میں واٹر چلر نصب کردیا گیا جس کا مقصد پوسٹ آفس میں آنے والے شہریوں کو صاف اور ٹھنڈے پانی کی سہولت کو یقینی بنا نا ہے ۔واٹر چلر کا افتتاح ایگزیکٹو ڈائریکٹر الخدمت کراچی راشد قریشی نے کیا ۔