اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 4مبینہ ملزمان گرفتار

اسٹریٹ کرائمز میں ملوث  4مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی(اے پی پی)کراچی پولیس نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 4مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔گلستانِ جوہر اورگلشن اقبال پولیس نے۔۔

 مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن ،موبائل فونز،نقدی اور2 موٹر سائیکلیں برآمدکرلی۔ ترجمان ایسٹ پولیس کے مطابق گرفتارملزمان میں محمد زبیر ولد حاجی بشیر ، محمد عابد رضا ولد حسین ، عدنان ولد انور جمیل اور محمد اسماعیل ولد ابراہیم شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں