پہلی منیارٹی لا کانفرنس آج سندھ ہائیکورٹ میں ہوگی

پہلی منیارٹی لا کانفرنس آج  سندھ ہائیکورٹ میں ہوگی

کراچی (این این آئی)جسٹس انٹرنیشنل پاکستان اور سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے پہلی منیارٹی لاء کانفرنس سندھ ہائی کورٹ میں۔۔۔

 پیر (آج) کو ہوگی۔ وائس آف وائس لیس پیپلز کے سربراہ سلیم مائیکل ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی، آئینی مساوات، اقلیتوں کے حقوق اور بین المذاہب ہم آہنگی جیسے نہایت اہم اور سنجیدہ موضوعات پر پہلی منیارٹی لا کانفرنس کا انعقاد کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں