مختلف سیاسی و سماجی کارکنان ایم کیوایم میں شامل
کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق اور ۔۔۔
جوائنٹ انچارج سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی محمد نعیم سے مجید کالونی، لانڈھی شیر پاؤ، کورنگی کراسنگ اور بھینس کالونی سے مختلف سیاسی و سماجی کارکنان نے ملاقات کی، ملاقات میں وفد نے ایم کیو ایم پاکستان کے فکر و فلسفے سے متاثر ہوکر تنظیم میں شمولیت کا اعلان کیا۔