محراب پور:آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں 5بچے زخمی

محراب پور:آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں 5بچے زخمی

محراب پور(نمائندہ دنیا)ہنڈیاری کے علاقے میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں پانچ بچے زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں میں جواد احمد، غلام قادر، سوکھن، منظوراں ، مہوش چنہ شامل ہیں جنہیں ٹھری میرواہ اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں انجکشن لگائے گئے ۔

ہنڈیاری کے علاقے میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں پانچ بچے زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں میں جواد احمد، غلام قادر، سوکھن، منظوراں ، مہوش چنہ شامل ہیں جنہیں ٹھری میرواہ اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں انجکشن لگائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...