جیکب آباد:ڈپٹی کمشنر کا ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، تاخیر پربرہم
جیکب آباد (نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر شہزاد احمد ساہی نے صوبائی ورکس اینڈ سروسز محکمے کے تحت جاری۔۔۔
مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اچانک دورہ کرکے کام کی رفتار، معیار اور موجودہ صورتحال کا تفصیلی معائنہ کیا، ڈپٹی کمشنر نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور متعدد کام مقررہ مدت کے مطابق مکمل نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا، انہوں نے متعلقہ افسران سے منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر کے حوالے سے تفصیلات بھی طلب کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments