ایئر پورٹ پرخاتون سے لاکھوں کانان کسٹم الیکٹرونکس سامان برآمد

ایئر پورٹ پرخاتون سے لاکھوں کانان کسٹم الیکٹرونکس سامان برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے ٹورنٹو سے آنے والی فلائٹ میں۔۔۔

 فضائی مہمان خاتون سے لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم الیکٹرانکس سامان برآمد کر لیا۔کسٹمز ذرائع کے مطابق ٹورنٹو سے کراچی پہنچنے والی پی آئی اے کی فلائٹ پر بطور فلائٹ پرسر ڈیوٹی انجام دینے والی ایئر ہوسٹس کے سامان سے 2 قیمتی آئی فون، 2 سام سنگ گلیکسی زیڈ فولڈ موبائل فونز اور 3 اسمارٹ واچز برآمد ہوئیں۔ اسمارٹ واچز ایئر ہوسٹس کی یونیفارم کیپ سے برآمد کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...