ڈاکس فشری گیٹ سے لاش اور بے ہوش شخص برآمد، شناخت نہ ہوسکی

ڈاکس فشری گیٹ سے لاش اور بے ہوش شخص برآمد، شناخت نہ ہوسکی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاکس فشری گیٹ کے قریب سے ایک شخص کی لاش اور ایک شخص بے ہوشی کی ۔۔۔

حالت میں ملا۔ریسکیو حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے ملی لاش اور بے ہوش شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ دونوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق دونوں افراد نشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...