75مستحق افراد میں رکشے اور موٹر سائیکلیں مفت تقسیم

75مستحق افراد میں رکشے  اور موٹر سائیکلیں مفت تقسیم

کراچی(سٹی ڈیسک)اُمّہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کے انکم جنریشن پروگرام 2026 کے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی میں 75 مستحق اور بے روزگار افراد میں 45 آٹو رکشے اور 30 موٹر سائیکلیں مفت تقسیم کردی گئیں۔ کلفٹن میں منعقدہ تقریب میں مستحق افراد کو رکشوں اور موٹر سائیکلوں کی چابیاں فراہم کی گئیں۔

اُمّہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کے انکم جنریشن پروگرام 2026 کے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی میں 75 مستحق اور بے روزگار افراد میں 45 آٹو رکشے اور 30 موٹر سائیکلیں مفت تقسیم کردی گئیں۔ کلفٹن میں منعقدہ تقریب میں مستحق افراد کو رکشوں اور موٹر سائیکلوں کی چابیاں فراہم کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...