سمندر سے 10روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

 سمندر سے 10روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ابراہیم حیدری سمندر چارج جیٹی کے قریب سے کئی روز پرانی ایک نوجوان کی ڈوبی ہوئی۔۔

 لاش ملی۔ریسکیو حکام کے مطابق لاش کی شناخت 21 سالہ نور السلام کے نام سے ہوئی ،متوفی ابراہیم حیدری کا رہائشی اور پیشے کے اعتبار سے ماہی گیر تھا ، دس روز قبل پانی میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا تھا، تاہم لاش کو نکال کر قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...