موٹرسائیکل لفٹرز گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے پی آئی بی کالونی میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 2 ملزمان محمد اویس ولد احمد زادہ اور محمد رحمان ولد محمد جہانگیر کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل برآمد کر لی ۔
ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے پی آئی بی کالونی میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 2 ملزمان محمد اویس ولد احمد زادہ اور محمد رحمان ولد محمد جہانگیر کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل برآمد کر لی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments