کرنٹ سے ایک شخص ہلاک
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی یونیورسٹی کے قریب نالے میں بجلی کی ہائی ٹینشن تار کاٹنے کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments