چلتی گاڑی میں آتشزدگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر ہائی وے قائد آباد کے مقام پر چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی،ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی گاڑی نے آگ پر قابو پایا آتش زدگی کے نتیجے میں گاڑی کا اگلا حصہ خاکستر ہو گیا۔
ملیر ہائی وے قائد آباد کے مقام پر چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی،ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی گاڑی نے آگ پر قابو پایا آتش زدگی کے نتیجے میں گاڑی کا اگلا حصہ خاکستر ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments