پانی کے ٹینک میں ڈوب کر بچی جاں بحق

پانی کے ٹینک میں ڈوب کر بچی جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن خیر آباد کے قریب پانی کے ٹینک میں ڈوب کر ڈیڑھ سالہ بچی منتشاہ دختر عبداللہجاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق بچی بلاکس کے تھلے کے قریب دیگر بچوں کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ اچانک لاپتہ ہو گئی،بچی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...