ٹریفک اہلکار دوران ڈیوٹی انتقال کرگیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے علاقے قائدآباد میں ٹریفک اہلکار دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔
پولیس کے مطابق ٹریفک پولیس کا سب انسپکٹر پولیس چوکی قائدآباد میں تعینات تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments