میرپور خاص:تجاوزات ہٹانے کا سلسلہ جاری، متعدد ٹھیے ہٹا دیئے گئے
میرپور خاص (بیورو رپورٹ)پرانا سول اسپتال کے قریب پارس میوزک سینٹر کے سامنے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
متعدد ٹھیے ، فٹ پاتھوں پر قائم عارضی دکانیں اور لنڈے کی دکانیں ہٹا دی گئیں، جبکہ بھاری مشینری کے ذریعے تجاوزات مسمار کرنے کا عمل بھی جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments