دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش

دن دہاڑے لڑکی کے  مبینہ اغوا کی کوشش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

شادمان ٹاؤن نارتھ کراچی میں دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش کی گئی، سی سی ٹی وی ویڈیو میں لڑکی کو زبردستی رکشے میں بٹھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اغوا کے وقت قریب موجود افراد نے مداخلت کرکے لڑکی کی جان چھڑائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...