گھوٹکی:نجی ٹی وی کا مغوی رپورٹر پولیس نے بحفاظت بازیاب کرالیا
گھوٹکی(نمائندہ دنیا)پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مبینہ اغوا نجی ٹی وی کے رپورٹر عظیم سیال کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔
صحافی کی بازیابی پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ڈی آئی جی سکھر، ڈی آئی جی لاڑکانہ، ایس ایس پیز گھوٹکی، سکھر، شکارپور سمیت کارروائی میں حصہ لینے والی پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments