حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری کی ہمشیرہ کے انتقال پرمختلف شخصیات کی تعزیت
حیدرآباد(بزنس ڈیسک)حیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیض اللہ ڈاہری کی ہمشیرہ نعمت خاتون بنت لعل بخش ڈاہری کے انتقال پر مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب اور اہلِ خانہ سے سیاسی، سماجی، کاروباری اور مذہبی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی ہے۔
حیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیض اللہ ڈاہری کی ہمشیرہ نعمت خاتون بنت لعل بخش ڈاہری کے انتقال پر مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب اور اہلِ خانہ سے سیاسی، سماجی، کاروباری اور مذہبی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments