گڈاپ سٹی پولیس کی کارروائی 2منشیات فروش گرفتار

گڈاپ سٹی پولیس کی کارروائی 2منشیات فروش گرفتار

کراچی (اے پی پی)تھانہ گڈاپ سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک کلو 200 گرام چرس اور نقدی برآمدکرلی۔

بدھ کو ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں کامران اور ثاقب شامل ہیں۔ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار ملزمان منشیات سپلائی کرتے تھے ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...