سندھ حکومت کے وکیل کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت

سندھ حکومت کے وکیل کو  دلائل مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے دوران ڈیوٹی سینٹری ورکرز کی ہلاکتوں سے متعلق درخواست کی سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے سندھ حکومت کے وکیل کو آئندہ سماعت پر دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

سماعت کے دوران معروف آرٹسٹ شیما کرمانی، مہناز رحمان، زاہد فاروق اور دیگر درخواست گزاروں کی جانب سے پیش ہوئے ۔ سندھ حکومت کے وکیل ذوہیب سرکی نے دلائل کے لیے مہلت طلب کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی اہم معاملہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...