محراب پور:پاک فوج کا جوان جنوبی وزیرستان میں وطن پرقربان

محراب پور:پاک فوج کا جوان جنوبی وزیرستان میں وطن پرقربان

محراب پور(نمائندہ دنیا)پاک فوج کا جوان جنوبی وزیرستان میں وطن پر قربان ہوگیا، ذرائع کے مطابق ٹنڈو میر علی شہرسے تعلق رکھنے والا حساس ادارے کا جوان بلال آرائیں ولد مشتاق آرائیں جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ٹنڈو میر علی شہرسے تعلق رکھنے والا حساس ادارے کا جوان بلال آرائیں ولد مشتاق آرائیں جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوگیا، ورثاء نے جوان کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...